اجاڑ صورت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے چہرے میں کوئی جاذبیت نہ ہو، بدشکل، بدنما۔ (محاورات نسواں، 18؛ نوراللغات، 271:1)

اشتقاق

ہندی زبان کے لفظ 'اُجاڑ' کے ساتھ 'صُوْرَت' عربی زبان سے لگایا گیا ہے۔ مرکب توصیفی ہے۔ 'اُجاڑ' بطور صفت اور 'صُوْرَت' بطور موصوف استعمال کیا گیا ہے۔